کینسر کی شکار بھارتی اداکارہ نے دوبارہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا

0
95

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے نے گزشتہ برس 4 جولائی کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کینسر کی تشخیص کا انکشاف کیا تھا اور اس جان لیوا مرض کا علاج بھی جاری ہے.

علاج کے باعث پیش آنے والی مشکلات بھی سونالی کو شوبز کی دنیا میں واپسی سے روک نہیں سکیں۔انہوں نے لکھا کہ طویل عرصے کے بعد سیٹ پر واپسی کا احساس زبردست ہے ،تمام ترحالات کے باوجود واپسی سے مجھے مقصد کا احساس اور مطلب محسوس ہورہا ہے ۔

LEAVE A REPLY