روس امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانےکےلئے تیار

0
104

روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے اقدامات کےلئے تیارہے۔

سرگری لاوروف ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں روس کے وزیر خارجنے کہا کہ ہم باہمی تعلقات کے تعطل کے خاتمے کےلئے اپنے حصے کا کام کرنے کو تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس دونوں ملکوں کے درمیان معمول کے مذاکرات پر آمادگی سے متعلق امریکی صدر کے بیانات کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

LEAVE A REPLY