پاک سعودی عرب باہمی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے،شاہ محمودقریشی

0
204

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہےکہ پاک سعودی عرب باہمی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے ۔

سماجی رابطوں کی وئب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغام میں وزیرخارجہ نے کہا ہےکہ میزبانی پر سعودی عرب کاشکریہ اداکرتا ہوں،پاک سعودی عرب باہمی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے،تعلقات اعتماد،سپورٹ اورتعاون پرمبنی ہیں۔

LEAVE A REPLY