پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

0
135

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل سیریز پہلے میچ میں فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیسٹ اور ون ڈی سیریز میں شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی کا امتحان ہے۔ قومی  ٹیم لگاتار 11 سیریز میں ناقابل شکست رہی ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان کے جانب سے آصف علی، صاحبزادہ فرحان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ محمد حفیظ انجری کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے۔

شاہین ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔

LEAVE A REPLY