این اے 91 سرگودھا: پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

0
127

این اے 91 سرگودھا میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار اپنی سیٹ بچانے میں کامیاب۔

20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ 12,028 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، جبکہ ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی 3134 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

جنرل الیکشن 2018 کے موقع پر این اے 91 سرگودھا کے حلقے کے عامر سلطان چیمہ منتخب ہوئے تھے۔

جیت کے ووٹ کا مارجن انتہائی کم ہونے ن لیگی امیدوار ذوالفقار بھٹی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں وہ صرف 87ووٹوں کی برتری لے کر کامیاب قرار پائے تھے۔

LEAVE A REPLY