لاہوتی میلا، ڈی سی جامشورو اور وی سی برفت آمنے سامنے

0
58

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں لاہوتی میلے کی اجازت کے معاملے پر ڈی سی جامشورو وی سی پر برس پڑے، جبکہ فتح محمد برفت نے بھی فرید الدین مصطفیٰ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اجازت کی ضرورت نہیں۔

ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹائرڈ فرید الدین مصطفیٰ نے وی سی سندھ یونیورسٹی فتح محمد فرفت کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے استفسار کیا ہے کہ جامعہ میں لاہوتی میلا کروانے سے پہلے انتظامیہ سے اجازت کیوں نہیں مانگی گئی۔

ڈی سی کا کہنا ہے کہ میلے میں سکیورٹی کے اشو ہوسکتے ہیں، لیکن انتظامیہ کو اطلاع تک نہیں دی گئی، اگر کوئی ناخشگوار واقعا ہوا تو ذمیوار یونیورسٹی انتظامیہ ہوگی۔

وی سی فتح محمد برفت نے خط کے جواب میں کہا ہے کہ ہم ایسے پروگرام کرواتے رہیں ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی جامشورو اور دیگر افسر میلی میں موجود ہیں، آپکو کوئی ذاتی مسئلا ہے تو الگ بات  ہے۔

فتح محمد برفت کا مزید کہنا ہے ہمیں وی سی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY