متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر موصول

0
156

کراچی: پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے ملنے والی امداد کی مد میں مزید ایک ارب ڈالر کا پیکج موصول ہوگیا۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق موصول ہونے والی امداد کے بعد پاکستان کے مالی حالت میں مزید بہتری متوقع ہے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2108 میں متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا۔

LEAVE A REPLY