کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان: محکمہ موسمیات

0
135

کراچی: آئندہ چند روز میں شہرِقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ماہِ مئی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے باعث ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹراپیکل سائیکلون کی شدت میں اضافے کے باعث ماہِ جون میں شدید گرمی پڑنے کا بھی امکان ہے۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ گرمی سے بچاؤ کیلئے ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔

LEAVE A REPLY