عمرکوٹ کے سرکاری اسپتال کی ڈائیلائیسز مشینیں گزشتہ نو ماہ سے خراب

0
155

عمرکوٹ: محکمہ صحت سندھ کی بڑی نااہلی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع نے سندھ پوسٹ کو بتایا ہے کہ چند ماہ قبل عمر کوٹ اسپتال میں انسٹال کی گئی چار ڈائلائیسز مشینیں گزشتہ نو ماہ سے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ بالا مشینوں کی مرمت کیلیے متعدد بار صوبائی محکمہ صحت کو درخواست کی گئی ہے مگر حکامِ بالا نے تاحال کوئی نوٹس نہیں لیا۔

LEAVE A REPLY