نامور گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال داخل

0
91

لاہور: نامور لوک گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کو طبیعت اچانک بگڑنے پر انہوں لاہور ایک نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا جہاں انکا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا اور مختلف انواع کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY