پشاور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار

0
93

پشاور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 14 مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے نواحی علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا جس دوران 14 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

LEAVE A REPLY