اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ایک لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی منظوری

0
88

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج کے اجلاس میں کسانوں کی فلاح و بہبود کیلیے بیرونِ ملک سے ایک لاکھ ٹن یوریا کھاد منگوانے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر کی زیرِصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی نے کسانوں کی فلاح و بہبود کیلیے ایک لاکھ ٹن کھاد برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

اجلاس کے دوران متعدد شعبوں اور وزارتوں کیلیے گرانٹس کی منظوری کا معاملہ بھی زیرِ غور آیا۔

رابطہ کمیٹی نے دورانِ اجلاس یوٹیلٹی اسٹورز کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

LEAVE A REPLY