مسلمان امریکی خاتون رکن کانگریس ایلان عمر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار

0
110

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن ایلان عمرکودھمکیاں دینے والے شخص کوگرفتارکرلیا گیاہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق55 سالہ شخص کیرولینانےخاتون رکن کانگریس ایلان عمرکے دفترفون کرکے قتل کی دھمکیاں دی تھیں۔جس کےبعدانہوں نےامریکی انویسٹی گیشن ایجنسی کو مطلع کیاجس نےملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے بیان میں کہا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتا ہوں اور امریکی حکومت میں شامل مسلمانوں سے نفرت کرتا ہوں۔

LEAVE A REPLY