جعلی اکاؤنٹس کیس:سابق صدر نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی 

0
54

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی ہے، آصف زرداری کے وکلا کی جانب سے 2 ہفتوں کی مہلت دینے کا خط نیب کو موصول ہوا ہے جس میں 17 اپریل تک کی مہلت مانگی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY