دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ستمبر میں عوام کیلئے کھولا جائے گا

0
76

بیجنگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا، رواں سال ستمبر میں عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق 10 لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا ایئرپورٹ سالانہ 10 کروڑ سے زائد لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنے گا۔

ائیر پورٹ پر 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔

بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

LEAVE A REPLY