باکسر عامر خان اورٹیرنس کرافورڈ کے درمیان فائٹ 21 اپریل کو ہوگی

0
49

لندن:  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کےدرمیان فائٹ 21اپر یل کو ہوگی ۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے مطابق ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کیلئے پر امید ہوں۔دوسری جانب عامر خان اور ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان مقابلے سے قبل وزن کرلیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے باکسر عامر خان اپنی 37 میں سے 33 فائٹ جیت چکے ہیں جبکہ 2 بار عالمی چیمپین بھی رہ چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY