اسپیکر کو دوغلی پالیسی ترک کرنا ہوگی، بلاول کی قومی اسمبلی میں للکار

0
85

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کو دوغلی پالیسی ترک کرنا ہوگی اور غیر جانبدار رہنا ہوگی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے یہ بات اس وقت کہی جب اسد قیصر نے وزیر خزانہ اسد عمر کے حوالے سے بلاول کے ایک لفظ کو حذف کرنے کی رولنگ کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت واضح کرے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور فواد چوہدری کو کیوں نکالا گیا؟

 

LEAVE A REPLY