جعفرآباد میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 14 افراد زخمی

0
102

جعفرآباد میں دھماکے کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں زخمیوں کو جیکب آباد منتقل کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی جہاں دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہا ہے، جبکہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے کر مشکوک افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY