گورنراسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

0
110

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بڑے پیمانے پر فیصلے کرتے ہوئے  گورنر اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے چیئرمین کو ان کے عہدوں سے فارغ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بڑے پیمانے پر تبدیلی کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین جہانزیب خان کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے یہ بڑا فیصلہ اقتصادی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاہے۔

LEAVE A REPLY