شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل پرفیصلہ آج سنایا جائے گا

0
92

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل پرفیصلہ آج سنایا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی، معاہدہ کرنے والے مدعی کے وکلا کی قانونی حیثیت پر بنچ کے تحفظات تھے ،شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت سراج تالپور کو سزائے موت سنائی گئی تھی ،دو ملزموں سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ کو عمر قید کی سزائے سنائی گئی تھی ۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کے وکلاکے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY