مئیرلاڑکانہ اچانک عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

0
133

لاڑکانہ کے مئیر اسلم شیخ اچانک عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کے منتخب مئیر اسلم شیخ نے عہدے مستعفیٰ ہوگئے ان کا کہنا تھا کہ صحت ٹھیک نہیں رہتی، پارٹی رہنما بھی ساتھ نہیں دے رہے تھے۔استعفیٰ میں رہنماء پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ 22 اپریل کو اجلاس میں ممبرز نے میئر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا جس کے باعث استعفے کا فیصلہ کیا۔

انھوں نے مزید موقف اپنایا کہ لاڑکانہ کے عوام اوربچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتا، اب صحت بھی ٹھیک نہیں رہتی اور پارٹی رہنما بھی ساتھ نہیں دےرہے تھے اس لیے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتا ہوں۔

LEAVE A REPLY