پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگے

0
201

برسٹل: پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج تیسرے ون ڈے میں آج مدمقابل آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق گوروں کے دیس میں شاہین رنگ جمانے کو تیار ہیں گزشتہ روز خوب جم کر پریکٹس کی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے آج شیڈول ہے، برسٹول کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 5 بجے پہلی بار مدمقابل ہوں گی۔

سیریز کے افتتاحی مقابلے میں بارش برسی، دوسرے میچ شاہینوں کوہائی اسکورنگ میچ میں صرف  12 رنز سے شکست ہوئی تھی ۔

دوسری جانب پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے  بری خبر یہ ہے فاسٹ باولر محمد عامر کا بخار، چکن پاکس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ آج کے میچ شرکت نہیں نہیں کھیل سکیں گے۔

LEAVE A REPLY