قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کرگئی

0
246

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔

قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمارتھی جسے علاج کیلئے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی۔

میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب رہے، دکھ کی اس گھڑی میں ٹیم کے تمام ممبران اُن کے ساتھ ہیں۔

LEAVE A REPLY