اب ناسا ویب سائٹ کے ذریعے اپنا نام مریخ پربھیجیں

0
128

اب 30ستمبر 2019 تک آپ ناسا ویب سائٹ پر جاکر اپنا نام، پوسٹ کوڈ، ملک کا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرکے مریخ کا بورڈنگ پاس لے سکتے ہیں۔

اس موقع پر ناسا سائنس مشن ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھامس زربوکن نے کہا کہ اس اہم سفر میں ہم پوری دنیا کے لوگوں کو شریک کرنا چاہتے ہیں۔

https://mars.nasa.gov/participate/send-your-name/mars2020/

ناسا نے امید ظاہر کی ہے کہ مارس روور 2020 مریخ سے متعلق ہمارے کئی سوالات کے جوابات تلاش کرے گے۔ اس کی بدولت پڑوسی سیاروں، اور خود زندگی کی ابتداء کے کئی راز منکشف ہوں گے۔ ناسا نے کہا ہے کہ اپنے نام کا بورڈنگ پاس آپ 30 ستمبر تک حاصل کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY