جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

0
127

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کو پاور پراجیکٹس اورغیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں طلب کیا گیا، نیب نے آصف زرداری ور بلاول بھٹو کو بھی 29 مئی کو طلب کررکھا ہے۔ آصف زرداری کا بیان نیب کی مشترکہ انوسٹی گیشن  ٹیم ریکارڈ کرے گی۔

تئیس مئی کو نیب طلبی پر آصف زرداری نے عدم پیشی کیلئے درخواست بھجوائی تھی۔

LEAVE A REPLY