سندھ یونیورسٹی: فتح محمد برفت کو معطل کرنے کی سمری منظور

0
181

کراچی: سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد برفت کو معطل کرنے کی سمری منظور کرلی ہے ۔

تفصیالت کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد برفت کو معطل کرنے کی سمری منظور کرلی ہے  جبکہ ناہید شاہ درانی کو اس معاملے کی جانچ کے لیئے تحقیقاتی افسر مقرر کردیا ہے ۔ محکمہ بورڈز و جامعات نے اس حوالے سے سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کردی۔

شیخ الجامعہ ڈاکٹر فتح برفت کے خلاف محکمہ انسداد رشوت ستانی نے بدعنوانیوں کے حوالے سے تحقیقات کی تھیں جس کی روشنی میں ڈاکٹر فتح برفت کو معطل کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ طلباء کی جانب سے فیسرز پر جنسی ہراسانی کا الزام بھی عائد ہوچکا ہے جبکہ وائس چانسلرکے عہدے کا چارج بدین کیپس کے پی وی سیپروفیسرصدیق کلہوڑو کو دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY