ورلڈکپ جیتو اور تاحیات مفت بجلی پاؤ

0
128

لاہور: وزیر توانائی نے کی جانب سے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں کھلاڑیوں کے گھروں میں تاحیات مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ کھلاڑی جم کے کھیلیں اور ملک کا نام روشن کریں، ان کے گھروں کو ہمیشہ کیلئے  روشن کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ دنیا کو بتا دو کہ یہ نیا پاکستان ہے اور ورلڈکپ جیتنے پر کرکٹرز کو تاحیات مفت بجلی فراہم کی جائیگی۔

محکمہ توانائی پنجاب کھلاڑیوں کے گھروں کی چھتوں پرسولر پینلز لگا کر کلین انرجی مہیا کریگا۔

LEAVE A REPLY