الطاف حسین کی گرفتاری؛ پاکستان کا تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ

0
166

اسلام آباد: بانی متحدہ کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستان نے تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ ڈائریکٹر انسداد دہشت گردی ونگ مظہر الحق ٹیم کی سربراہی کریں گے۔

زرائع کے مطابق ٹیم بانی متحدہ سے منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر پوچھ گچھ کرے گی۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے گرین سگنل ملتے ہی ٹیم لندن روانہ ہو جائے گی۔

LEAVE A REPLY