کرکٹ کا عالمی میلہ: سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا

0
66

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا۔

کرکٹ ورلڈ کپ کاپہلا سیمی فائنل کل مانچسٹرمیں بھارت اورنیوزی لینڈ کے مابین کھیلاجائے گا۔

دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کوبرمنگھم میں آسٹریلیا اورانگلینڈمدمقابل ہوں گے۔

عالمی کپ کا فائنل اتوارکوکھیلاجائے گا۔

LEAVE A REPLY