شیخوپورہ: گھر کی چھت گرنے سے سات افراد جاں بحق

0
48

شیخوپورہ: طوفانی بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ شیخوپورہ کے نواحی عالقے کوٹ عبدالمالک میں پیش آیا۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں پانچ بچے بھی شامل تھے۔

دوسری جانب مریدکے میں چھت گرنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے۔

LEAVE A REPLY