وزیرِاعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

0
71

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق، یہ انکا وزیرِاعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے جبکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، مشیرِ صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد، معاونِ خصوصی زلفی بخاری انکے  ہمراہ امریکا جائیں گے۔

دوسری جانب وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے سے ہی امریکا میں موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY