ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

0
112

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یرقان کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اس سال یرقان کے عالمی دن “یرقان کے خاتمے کیلیے سرمایہ کاری” کے موضوع کے تحت منایا جارہا ہے۔ اس موضوع کا مقصد 2030تک یرقان کے خاتمے کے ہدف پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 2030 تک 67 ملکوں میں صحت عامہ کے خطرے کے پیش نظر اس وبائی مرض یرقان کے خاتمے کیلئے مجموعی طور پر 58ارب 70کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY