بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر کی وزیرِاعظم سے ملاقات

0
109

اسلام آباد: پاکستان کے بھار ت میں تعینات سفیر معین الحق نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے وزیرِاعظم سے ملاقات کی جس میں علاقے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی شریک ہوئے۔

LEAVE A REPLY