عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

0
41

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی سنّتِ ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔

جو لوگ پہلے اور دوسرے روز کسی بھی وجہ سے جانوروں کی قربانی نہیں کرسکے وہ آج سنّتِ ابراہیمیؑ کے تحت قربانی کریں گے۔

دوسری جانب عید کے تیسرے روز بھی لوگ رشتے داروں اور غرباء میں قربانی کا گوشت تقسیم کررہے ہیں۔

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی ملک بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY