شاہ محمود قریشی نے ‘کلین اینڈ گرین’ مہم کا آغاز کردیا

0
33

اسلام آباد: وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ کے دفتر میں ‘کلین اینڈ گرین’ مہم کا پودا لگا کر باضابطہ آغاز کردیا۔

اس موقع پر ملکی سلامتی اور کشمیری بھائیوں کیلیے خصوصی دعا کا انعقاد بھی کیا گیا۔

تقریب میں فارن سیکریٹری سہیل محمود، اسپیشل سیکریٹری معظم احمد اور وزارتِ خارجہ کے دیگر سینیئر حکام بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY