اپر دیر: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار افراد جاں بحق، چھ زخمی

0
35

اپر دیر: گماڈھنڈ کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق، دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔

دوسری جانب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقعہ پر پہنچ گئی ہیں اور تمام ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY