پی ایم ڈی سی کی ٹیم آج غلام محمد مہر میڈیکل کالج کا دورہ کریگی

0
54

سکھر: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی ٹیم آج غلام محمد مہر میڈیکل کالج کا معائنہ کریگی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی سی کی ٹیم دورے کے دوران میڈیکل کالج میں شاگردوں کی داخلہ، فیکلٹی اسٹاف، کالج کے عملے، لیبارٹریز، کورس، ٹیچنگ اسپتال کے آپریشن تھیٹروں، وارڈز، اور دیگر معاملات کا ادارے کے ضابطہ اخلاق کے مطابق ہونے کا جائزہ لے گی۔

دوسری جانب پی ایم دی سی کی ٹیم کے متوقع دورے کے پیشِ نظر اسپتال کے تمام حصوں میں صفائی کا کام تیز کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY