سابق صدر صدام حسین کا فوجی افسر داعش کے سربراہ کا جانشین مقرر

0
127

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے سابق عراقی آمر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کردیا۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے عراق کے سابق صدر صدام حسین کے ایک اہم سابق فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کیا ہے۔

داعش کے سربراہ کے فیصلے کے بعد آئندہ تنظیم کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔

LEAVE A REPLY