وزیرِاعظم عمران خان کا فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے پر غور

0
81

اسلام آباد: ندیم افضل چن کے استعفے کے بعد وزیرِاعظم عمران خان کا فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے پر غور۔

ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو وزیرِاعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فواد چوہدری کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY