سندھ سرکار کا اورنج لائن بس منصوبے کیلیے 25 بسیں خریدنے کا فیصلہ

0
50

کراچی: سندھ سرکار نے اورنج لائن بس سروس کیلیے 25 بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں گزشتہ روز اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی حکومت اورنج لائن بس منصوبے کیلیے 25 مزید بسیں خریدے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا کہ بسیں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت خریدی جائیں گی۔

LEAVE A REPLY