سندھ حکومت کا تین روز کیلیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

0
62

کراچی: سندھ حکومت نے محرم الحرام کے جلوسوں کی سیکیورٹی کو مدِّنظر رکھتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ فیصلہ محرم الحرام کے جلوسوں کی سیکیورٹی کو مدِّنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کراچی کے ایم اے جناح روڈ کو بھی کنٹینرز لگا کر ایم اے جناح روڈ سے سی بریز سے ٹاور تک بند کیا گیا ہے۔

کوریڈور تھری کو بھی ریگل چوک سے صدر دواخآنہ تک بند کیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر واقع دکانداروں اور کاروباری حضرات کو بھی کاروبار تین یوم کیلیے بند رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY