رینجرزکی بھاری نفری سندھ بھر میں مرکزی جلوسوں کی نگرانی کرےگی، ترجمان

0
41

کراچی: ترجمان سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ شہرِقائد میں جلوس کی سیکیورٹی پررینجرزکےساڑھے 5 ہزاراہلکار تعینات ہونگے۔

ترجمان کے مطابق رینجرزکی بھاری نفری کراچی اور اندرونِ سندھ مرکزی جلوسوں کی نگرانی کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں جلوس کی سیکیورٹی پررینجرزکےساڑھے5 ہزاراہلکار تعینات ہونگے۔

LEAVE A REPLY