چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد

0
81

لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل کے کمرہ نمبر تین سے بی ڈی ایس فائنل ایئر کی طالبی نمرتا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

مرحوم طالبہ کراچی کی رہائشی تھی جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

LEAVE A REPLY