نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا، ذرائع

0
41

سکھر: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب سکھر اور نیب راولپنڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پی پی رہنما کو گرفتار کیا۔

  1. پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ 7 آگست سے نیب کی تحقیقات کے زد میں ہیں۔

LEAVE A REPLY