شہید مرتضیٰ بھٹو کو بچھڑے 23 برس بیت گئے

0
28

لاڑکانہ: شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی جانب سے منعقد کردہ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی جس میں پارٹی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو اور دیگر اہم رہنما شریک ہوں گے۔

دوسری جانب میرمرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار جونیئر کی بھی شرکت والد کی برسی کیلیے منعقدہ مرکزی تقریب میں متوقع ہے جبکہ ان کی بہن فاطمہ ملک سے باہر ہونے کے باعث شریک نہیں ہوسکیں گی۔

LEAVE A REPLY