وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

0
35

ریاض: ایران اور سعودی عرب میں تنازعے کے خاتمے کیلیے وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیرِاعظم عمران خان نے دو اہم مسلم ممالک کے درمیان تنازعے کو ختم کروانے کیلیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں اور سلسلے میں وہ ایران کے دورے بعد آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے۔

واضح رہے کہ عمران خان کے ہمراہ پاکستانی وفد میں وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY