سابق ڈی جی ایف آئی اےشاہدحیات انتقال کرگئے

0
39

کراچی: وفاقی خفیہ تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل شاہد حیات انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد حیات کے بھائی یوسف خان نے انکی وفات کی تصدیق کر دی۔

شاہدحیات طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

شاہد حیات پولیس سروسز میں 21 ویں گریڈ کے افسر تھے، آپ نے بطور ڈی جی ایف آئی اے اور کراچی پولیس چیف کے عہدے پر بھی اپنی خدمات سرانجام دیں۔

LEAVE A REPLY