ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 7 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

0
66

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے منظور کیا گیا قرض صوبہ سند میں سیکنڈری ایجوکیشن کی بہتری کیلیے خرچ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں ماہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے 20 کروڑ ڈالر کے قرج کی منظوری دی تھی۔

LEAVE A REPLY