تعلیمی اداروں میں موبائل فون و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

0
26

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تعلیم اداروں میں موبائل فون و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں موبائل فون و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے پابندی کا فیصلہ موجودہ نسل میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلیے کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY