جامشورو: معمر شخص کی لاش برآمد

0
28

جامشورو: بابری مسجد کے قریب ایک معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلیے لمس اسپتال منتقل کیا گیا۔

دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ لاش کے جسم پر تشدد یا زخموں کے کوئی نشان نہیں تاہم مرحوم کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

LEAVE A REPLY